وولکان بوزکر کویت کا دورہ کریں گے،امیر کویت سے ملاقات کا امکان

وولکان بوزکر امیر کویت شیخ نواف الحمد الجابر الصباح سمیت ولی عہد شیخ مشال الحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے

1682637
وولکان بوزکر کویت کا دورہ کریں گے،امیر کویت سے ملاقات کا امکان

 اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی کے  موجودہ صدر وولکان بوزکر 31 جولائی تا 2 اگست کے درمیان کویت کا دورہ کریں گے۔

 وولکان بوزکر امیر کویت شیخ نواف الحمد الجابر الصباح سمیت ولی عہد شیخ مشال الحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

بوزکر  بطور صدر اپنا یہ آخری  دورہ کر رہےہیں جس میں وہ کویت کی جانب سے سفارتی و انسانی اور شورش زدہ علاقوں میں جنگ بندی کی کوششوں اور علاقائی مساءل میں کردار پر روشنی ڈالیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں