راسخ العقیدہ یہودی پولیس کی نگرانی میں مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے

اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں راسخ العقیدہ یہودی مقبوضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے

1679770
راسخ العقیدہ یہودی پولیس کی نگرانی میں مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے

 اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں راسخ العقیدہ یہودی مقبوضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے۔

 اوقاف برائے القدس کے مطابق، 119  راسخ العقیدہ یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع باب المغربیہ کے راستے  احاطے میں داخل ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ ان یہودیوں کو اسرائیلی پولیس کی رہنمائی حاصل تھی جو کہ احاطے میں گھومنے کے بعد وہاں سے چلے گئے۔

امکان ہے کہ یہودی دوپہر کےبعد دوبارہ اس قسم کی حرکت کر سکتے ہیں جو کہ کشیدگی کا باعث بن سکتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں