ترک ہلال احمر کا انسانی امداد کا قافلہ غزہ پٹی پہنچ گیا

مصر اور غزہ کے مابین رفا ہ سرحدی چوکی  سے خطے میں پہنچنے والی انسانی امداد کے 10 ٹرک فلسطین کے ہلال احمر کو پہنچا دیئے گئے

1677268
ترک ہلال احمر کا انسانی امداد کا قافلہ غزہ پٹی پہنچ گیا

ترک ہلال احمر کا انسانی امداد کا قافلہ رفاہ  سرحدی چوکی سے  ہوتا ہوا غزہ پٹی پہنچ گیا ہے۔

مصر اور غزہ کے مابین رفا ہ سرحدی چوکی  سے خطے میں پہنچنے والی انسانی امداد کے 10 ٹرک فلسطین کے ہلال احمر کو پہنچا دیئے گئے۔

غذائی اجناس  کے علاوہ ، انسانی امداد کی فراہمی میں طبی سامان ، صفائی کی فراہمی اور لباس شامل ہیں۔

اسرائیل 2006 ء سے غزہ کی پٹی پر ناکہ بندی کر رہا ہے ، جہاں قریب 2 ملین فلسطینی  آباد ہیں۔



متعللقہ خبریں