شام: اسد اور ایرانی نواز گروہوں کے حملے،8 شہری ہلاک
شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگردوں کے ادلب کے ابلین اور فوا نامی دیہاتوں پر حملوں میں آٹھ شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے
1675691
شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگردوں کے ادلب کے ابلین اور فوا نامی دیہاتوں پر حملوں میں آٹھ شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
شام کی شہری دفاعی تنظیم کے ترجمان اطلاعات فراس خلیفہ نے بتایا ہے کہ اسد نواز قوتوں نے آج صبح جنعوبی ادلب کے دو دیہاتوں پر خشکی سے اسلحے کا استعمال کیا جس میں 8 شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
رفح کے علاقے سے نقل مکانی کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز
اسرائیلی فوج کی جانب سے خطے میں حملوں میں شدت لانے کی وجہ سے جبری نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے