شام میں  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے / وائی پی جی کو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے لئے تمام دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں

1663882
شام میں  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے / وائی پی جی کو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شام میں  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے / وائی پی جی کو دو دہشت گردوں کو  فرات ڈھال فوجی آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے لئے تمام دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں ۔

شام میں  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے / وائی پی جی کو دو دہشت گردوں کو  فرات ڈھال فوجی آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔ علاقے میں  دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوجی آپریشن جاری رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں