شام ، ادلیب میں سول دفاعی ٹیموں کے مرکزی دفتر پر اسد قوتوں کا حملہ

شام ، ادلیب میں سول دفاعی ٹیموں کے مرکزی دفتر پر اسد قوتوں کا حملہ

1661106
شام ، ادلیب میں سول دفاعی ٹیموں کے مرکزی دفتر پر اسد قوتوں کا حملہ

شام میں ادلیب غیر عسکری علاقے  کی حدود میں واقع کستون گاؤں میں اسد حکومت کی فورسز کے صدر دفتر سول ڈیفنس پر کیے گئے حملے میں، 1 شہری دفاعی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور 4 زخمی ہوگئے۔

اسد قوتوں نے ہما کے شمال مغرب میں واقع کستون گاؤں پر  خشکی سے حملہ کیا۔

سول  دفاعی ٹیموں کے مرکز  کے میڈیا ذمہ دار محمد حمادے  کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ایک سول دفاعی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور کم ازکم 4 زخمی ہو گئے۔

یہ دفتر حملے کے بعد ناکارہ بن گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں