تیونسی اسپیکر الا غنوشی پر قاتلانہ حملے کی سازش

اسپیکر راشد الا غنوشی  کے مشیر ریاض الا شعیبی نے کل شام اپنے بیان میں  اس خطرے کے بارے میں  آگاہی کرائی تھی

1655927
تیونسی اسپیکر الا غنوشی پر قاتلانہ حملے کی سازش

تیونس  کی ناحدہ تحریک   نے  خبردار کیا ہے کہ ان کے  لیڈر اور موجودہ اسپیکرِ اسمبلی راشد الا غنوشی   پر قاتلانہ حملے  کا خطرہ ہے۔

تحریک  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  کہا گیا  گیا  کہ اس نے غنوشی کی سلامتی  کو خطرہ ہونے  کا انتباہ دیتے ہوئے  سیکیورٹی قوتوں کو ممکنہ قاتلانہ حملے  اور دہشت گرد کاروائی کے بارے میں آگاہی کرائی گئی ہے۔

دوسری جانب اسپیکر راشد الا غنوشی  کے مشیر ریاض الا شعیبی نے بھی کل شام اپنے بیان میں  اس خطرے کے بارے میں  آگاہی کرائی تھی اور کہا تھا  کہ اسپیکر کے لیے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں