اسرائیلی پولیس کی ہٹ دھرمیاں جاری

اسرائیلی پولیس نے شام گیٹ کے سامنے مجمع لگانے والے فلسطینی  نوجوانوں پر آنسو گیس  پھینکی

1631449
اسرائیلی پولیس کی ہٹ دھرمیاں جاری

اسرائیلی پولیس نے مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع شام گیٹ کے سامنے فلسطینی شہریوں کے خلاف مداخلت کی ۔

اسرائیلی پولیس نے اس مقام پرمجمع لگانے والے فلسطینی  نوجوانوں پر آنسو گیس  پھینکی ۔

مداخلت کےد وران  بعض فلسطینی آنسو گیس  سے متاثر ہوئے۔

پولیس نے اس دوران 2 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی پولیس نے ماہ صیام کے آغاز کے ساتھ قدیم شہر  کے شام گیٹ کے سامنے کی بیٹھنے کی جگہ کو رکاوٹوں سے بند کر دیا تھا۔ جن کو 26 اپریل کو  فلسطینی شہریوں نے ہٹا دیا تھا۔



متعللقہ خبریں