شمالی شام میں بیک وقت 2 بم حملے

دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں زیر علاج  لے لیا گیا

1629846
شمالی شام میں بیک وقت 2 بم حملے

شمالی شام کے علاقے جرابلس میں  2 مختلف مقامات پر بیک وقت  بم دہشت گرد حملے  میں ابتدائی معلومات کے مطابق ایک بچہ ہلاک جبکہ 20 شہری زخمی ہو گئے۔

فرات  ڈھال کاروائی کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کیے جانے والے جرابلس کے مرکزی علاقے میں ایک موٹر سائیکل اور موٹر گاڑی میں نصب بم بیک وقت دھماکے سے ہوا میں اڑا دئے گئے۔

دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں زیر علاج  لے لیا گیا ہے۔

ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں