حوثیوں کا شاہ خالد فوجی ہوائی اڈے پر ڈراؤن سے حملہ

سعودی عرب یا پھر اتحادی قوتوں کی جانب سے اس موضوع پر تا حال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا

1628655
حوثیوں  کا شاہ خالد فوجی ہوائی اڈے پر ڈراؤن سے حملہ

یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے  اطلاع دی ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع شاہ خالد ہوائی اڈے کو ڈراؤن کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔

حوثیوں کے فوجی ترجمان یحیٰ سیری نے سعودی  عرب کے خمیص مشائت  علاقے میں واقع شاہ خالد فوجی ہوائی اڈے  پر علی الصبح حملہ کیا ہے۔

قاسف ۔ٹو قسم کے ڈراؤن کے ساتھ کیے گئے حملے میں ہدف کو ٹھیک نشانہ بنانے کا کہنے والے سیری نے  اس بات کا دفاع کیا ہے کہ یہ  حملہ مخالف حملوں اور یمن کے محاصرے کے جواب میں کیا گیا ہے۔

سعودی عرب یا پھر اتحادی قوتوں کی جانب سے اس موضوع پر تا حال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں