ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ عراق و قطر

قطر اور عراق کے دورے ’’دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لینے کے دائرہ کار میں‘‘ سر انجام پائیں گے

1627467
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ عراق و قطر

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف  کل قطر اور عراق کا دورہ کریں گے۔

سپوتنک کی خبر کے مطابق ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ ظریف قطر اور عراق کے دورے ’’دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لینے کے دائرہ کار میں‘‘ سر انجام پائیں گے۔

 دوسری جانب ان دوروں میں حالیہ ایام میں دوبارہ سے ایجنڈے میں شامل ہونے والے ایران جوہری معاہدے کے معاملے پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

 



متعللقہ خبریں