مصر نے غزہ کی سرحد پر موجود 5سرنگیں تباہ کر ڈالیں

عسکری ذرائع کے مطابق، ان سرنگوں کو تباہ کرنے کے نتیجے میں تقریبا 2750 غیر قانونی تارکین وطن کی ملک میں آمد کو روکنے میں مدد ملی ہے

1624026
مصر نے غزہ کی سرحد پر موجود 5سرنگیں تباہ کر ڈالیں

مصری فوج نے گزشتہ ماہ غزہ  کی سرحد کے قریب موجود پانچ سرنگیں تباہ کر دیں۔

 عسکری ذرائع کے مطابق، ان سرنگوں کو تباہ کرنے کے نتیجے میں تقریبا 2750 غیر قانونی تارکین وطن کی ملک میں آمد کو روکنے میں مدد ملی ہے۔

 مصری حکومت ،گزشتہ سال اپریل سے اب تک اسرائیلی زیر محاصرہ غزہ کی شمال مشرقی سرحد پر دہشتگردوں کے داخلے سمیت اسلحہ اور دیگر آتش گیر مواد کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کے لیے بفر زون تعمیر  ر رہی ہے۔

 واضح رہے کہ مصر کو غیر قانونی تارکین وطن یونان،اٹلی اور فرانس سمیت دیگر یورپی ممالک میں داخلے کے یے بطور  گزرگاہ استعمال کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں