ایران: 5.9 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1623392
ایران: 5.9 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز بوشہر کا علاقہ بندر غوناوا تھا اور زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے تاحال کسی جانی نقصان کا اعلان نہیں کیا۔

ایران ہلال احمر ٹیموں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز: #زلزلہ

متعللقہ خبریں