عراق: PKK کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے

ترک مسلح افواج دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھے ہوئے ہے: ترکی وزارت دفاع

1616287
عراق: PKK کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے

عراق کے شمالی علاقے متینہ میں  فضائی آپریشن کر کے PKK کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

عراق کے شمالی علاقے متینہ میں نگرانی و کنٹرول کے دوران PKK کے 5 دہشتگردوں کی نشاندہی کے بعد کامیاب آپریشن کر کے دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے آپریشن مصمم ارادے کے ساتھ جاری رہیں گے۔



متعللقہ خبریں