شمالی شام میں کاروائی،2 خود کش خواتین دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع حاتائے کی صوبائی انتظامیہ کے مطابق، پی کےکے  کی دو دہشتگرد خواتین نے عفرین  کے ایک  گنجان آباد علاقے میں خود کش حملے کی تیاری کر رکھی تھی جسے حفاظتی قوتوں نے ناکام بنادیا

1613374
شمالی شام میں کاروائی،2  خود کش خواتین دہشتگرد ہلاک

 شام کے علاقے عفرین میں  بم دھماکے کی تیاری میں مصروف دوخواتی دہشتگردوں کوہلاک کر دیا گیا۔

 ترک ضلع حاتائے کی صوبائی انتظامیہ کے مطابق، پی کےکے  کی دو دہشتگرد خواتین نے عفرین  کے ایک  گنجان آباد علاقے میں خود کش حملے کی تیاری کر رکھی تھی جسے حفاظتی قوتوں نے ناکام بنادیا۔

بتایا گیا ہے کہ اس  واقعے کے سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں