شام : آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں PKK/YPG کے 8 دہشتگرد ہلاک کر دئیے گئے

دہشتگردوں کے حملوں کےخلاف  فوری جوابی کاروائی  کر کے PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1605371
شام : آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں PKK/YPG کے 8 دہشتگرد ہلاک کر دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 8 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق آپریشن چشمہ امن کے علاقے کی جنوبی سمت   سے PKK/YPGکے دہشت گردوں نے ترک کمانڈوز پر فائرنگ کی ۔

دہشتگردوں کے حملوں کےخلاف  فوری جوابی کاروائی  کر کے PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں