یمن میں القاعدہ کا ایک اہم سرغنہ پکڑا گیا

یہ سرغنہ یمنی فوج  کے کارکنان کو ہدف بنانے والے بعض قاتلانہ حملوں میں ملوث تھا

1595779
یمن میں القاعدہ کا ایک اہم سرغنہ پکڑا گیا

یمن کے مشرقی صوبے ہیدراموت  میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے ایک سرغنہ قابوس بن طالب کو حکومتی قوتوں کے ایک آپریشن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یمن فوج  کے اعلی افسر نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ سیکورٹی قوتوں نے سعودی عرب کی قیادت کی اتحادی قوتوں  کے تعاون سے ہیدرا موت کی تحصیل سیون میں ایک آپریشن کیا۔

جس دوران القاعدہ کے ذمہ دار سرغنہ بن طالب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ شخص یمنی فوج  کے کارکنان کو ہدف بنانے والے بعض قاتلانہ حملوں میں ملوث تھا۔



متعللقہ خبریں