شام: ایرانی نواز گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملہ

امریکی پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا ہے کہ  صدر جو بائیڈن کے حکم پر  امریکی فوج نے مشرقی شام میں ایرانی نواز گروہوں کے ایک اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے جو کہ گزشتہ دنوں  عراق میں ہوئے راکٹ حملے کے جواب میں تھا

1591088
شام: ایرانی نواز گروہوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملہ

امریکہ نے عراق میں حملوں کے جواز میں  شام میں موجود ایرانی نواز گروہوں کے ٹھکانے پر  حملہ کر دیا ۔

امریکی پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا ہے کہ  صدر جو بائیڈن کے حکم پر  امریکی فوج نے مشرقی شام میں ایرانی نواز گروہوں کے ایک اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے جو کہ گزشتہ دنوں  عراق میں ہوئے راکٹ حملے کے جواب میں تھا۔

کربی نے کہا کہ  بالخصوص اس حملے کے نتیجے میں کتائب حزب اللہ اور کتاءب سید الشہدا  سمیت دیگر ایرانی نواز گروہوں کے متعدد ٹھکانے نشانے پر آئے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ یہ کاروائی دااعش کے خلاف مصروف عمل اتحادی ممالک سے مشاورت کے بعد کی گئی ہے جس میں عراق و شام کے تعلقات پر کسی قسم کے منفی اثرات نہ پڑنے کا خیال رکھا گیاہے۔

 

 



متعللقہ خبریں