شمالی شام کے علاقے عفرین میں بم حملہ

زخمیوں کو علاقے کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تو  گرد و نواح کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے

1589677
شمالی شام کے علاقے  عفرین میں بم حملہ

شمالی شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول   اورشاخ زیتون  کاروائی کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کیئے جانے والے عفرین میں ایک  گاڑی میں نصب بم دھماکے سے  پھٹ گیا۔

اس دہشت گرد حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 شہری خمی ہو گئے۔

زخمیوں کو علاقے کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تو  گرد و نواح کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

حملے کے حوالے سے تفتیش شروع کرنے والی سیکیورتی قوتوں  کا خیال ہے کہ یہ حملہ دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/pkk کی کارستانی ہے۔



متعللقہ خبریں