نئی امریکی انتظامیہ ایران پر پابندیوں کو ہٹا دے گی، ایرانی حکومتی ترجمان

ایرانی سرکاری خبر ایجنسی  ایرنا کے مطابق ربیع  نے اپنے ملک کی خارجہ پالیسیوں پر ایک کالم تحریر کیا ہے

1587387
نئی امریکی انتظامیہ ایران پر پابندیوں کو ہٹا دے گی، ایرانی حکومتی ترجمان

ایرانی  حکومت کے ترجمان علی ربیع نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ  جوہری  معاہدے کی از سر نو تاسیس  کے معاملے میں تہران۔ واشنگٹن   کے درمیان کشیدگی  کے باوجود پابندیوں کو عنقریب ہٹا دیا جائیگا۔

ایرانی سرکاری خبر ایجنسی  ایرنا کے مطابق ربیع  نے اپنے ملک کی خارجہ پالیسیوں پر ایک کالم تحریر کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ  اب ہم انتخابی مہم کے دوران جوہری معاہدے کو لوٹنے کا عندیہ دینے والے امریکی صدر جو بائڈن کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سابق صدرٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیوں سے  باز  آنے کی دہلیز  تک پہنچ چکے ہیں۔

پابندیوں کو ہٹائے جانے کے معاملے کے موجودہ حکومت کی مدت کے آخری دن تک اولیت کے معاملات  میں شامل ہونے کی وضاحت کرنے والے ربیع نے بتایا کہ  سفارتی کوششوں  کی بدولت ہمیں یقین کامل ہے کہ یہ پابندیاں عنقریب ہٹا دی جائینگی۔

 



متعللقہ خبریں