عربیل ہوائی اڈے پر میزائل حملے

عربیل ہوائی  اڈے پر 11 میزائل آن لگے ہیں۔ جنہیں 5.5 اور 8 کلو میڑ کے فاصلے سے داغا گیا

1585553
عربیل ہوائی اڈے پر میزائل حملے

عراقی وزیر اعظم مصطفی ٰ الا کاظمی  کا کہنا ہے کہ فوجی ترجمان یحیٰ رسول 15 فروری کو عربیل ہوائی اڈے کو ہدف بنانے والے میزائل عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کی سرحدوں کے اندر جا گرے ہیں۔

رسول نے عراقی ٹیلی ویژن کو بتایا ہے کہ امریکی فوجیوں کے موجود ہونے والے عربیل ہوائی  اڈے پر 11 میزائل آن لگے ہیں۔ جنہیں 5.5 اور 8 کلو میڑ کے فاصلے سے داغا گیا ہے ۔

امریکی سیکورٹی ذرائعوں  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق 15 فرورئ کو امریکی فوجیوں کے متعین ہونے والے  عربیل ہوائی اڈے پر اور شہر پر مجموعی طور پر 14 میزائل داغے گئے تھے۔

جن سے ایک   کارکن ہلاک  جبکہ تین شہریوں اور 5 مقامی کارکنان سمیت ایک امریکی فوجی زخمی  ہو گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں