شام، تل عبید میں بم حملے میں 2 شہری لقمہ اجل

جائے وقوعہ پر  تحقیقات کرنے والی سیکیورٹی قوتیں  اس حملے کا وائے پی جی / پی کے کے  سے تعلق ہونے  کا خیال رکھتی ہیں

1571183
شام، تل عبید میں بم حملے میں 2 شہری لقمہ اجل

شمالی شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول تل عبید  میں ایک موٹر سائیکل پر نصب بم  کے پھٹنے سے 2 شہری ہلاک  جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

شدید زخمی شخص کو علاج معالجہ کے لیے ترکی لایا گیا ہے۔

جائے وقوعہ پر  تحقیقات کرنے والی سیکیورٹی قوتیں  اس حملے کا وائے پی جی / پی کے کے  سے تعلق ہونے  کا خیال رکھتی ہیں۔

یاد رہے کہ تل عبید کو 13 اکتوبر 2019 کو چشمہ امن کاروائی کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کر لیا گیا  تھا۔

دہشت گرد تنظیم  وائے پی جی  اپنے قبضے میں ہونے والے عین عیسی اور تل  تمیر علاقوں سے اکثر و بیشتر  چشمہ امن کاروائی   کے ذریعے  ان سے نجات دلائے جانے والے راس العین اور تل عبید علاقوں کو ہدف بناتے ہوئے دہشت گرد کارائیاں کرتی رہتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں