انڈونیشیا نے ایرانی بحری جہاز ضبط کر لیا، تفصیلات مانگ رہےہیں: سعید خطیب زادہ

بتایا گیا ہے کہ ایران نے انڈونیشیا سے اس بحری جہاز کے بارے میں مزید تفصیلات طلب کی ہیں جسے انڈونیشیا نے ضبط کرنے کی اطلاع دی ہے

1570676
انڈونیشیا نے ایرانی بحری جہاز ضبط کر لیا، تفصیلات مانگ رہےہیں:  سعید خطیب زادہ

ایران نے انڈونیشیا سے اس بحری جہاز کے بارے میں مزید تفصیلات طلب کی ہیں جسے انڈونیشیا نے ضبط کرنے کی اطلاع دی ہے۔

یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہی ہے۔

انڈونیشیا نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اس نے ایرانی اور پاناما کے پرچم بردار تیل بردار بحری جہازوں کو ضبط کر لیا ہے۔

انڈونیشیا کے  ساحلی محافظوں کے مطابق،ان بحری جہازوں کو غیر قانونی طور پر تیل کی ترسیل کے شبے میں قبضے میں لیا گیا۔



متعللقہ خبریں