شمالی عراق میں ترک فوج کا آپریشن

ترک قوتوں نے   PKK کے 8 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا

1561830
شمالی عراق میں ترک فوج کا آپریشن

شمالی عراق  کے غارا علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 8 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ سروس  کے باہمی تعاون سے عراقی علاقے غارا  میں ایک فوجی کاروائی کی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق  اس علاقے میں ترک قوتوں نے   PKK کے 8 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا۔



متعللقہ خبریں