روسی فوجیوں کی شامی قومی محاذ کے علاقوں میں داخلے کی کوشش،جھڑپوں کی خبریں

شامی قومی محاذ کےمطابق، یہ واقعہ  ادلب کے جنوب میں حامہ  شہر کے علاقے وادی الغاب میں گزشتہ درمیانی شب پیش آیا جس کے بعد جھڑپوں کی اطلاعات بھی ملی ہیں

1561343
روسی فوجیوں کی شامی قومی محاذ کے علاقوں میں داخلے کی کوشش،جھڑپوں کی خبریں

 روس کی خفیہ قوتوں نے شامی شہر ادلب کے جنوب میں  شامی قومی محاذ کے متعین  شدہ علاقے میں داخلے کی کوشش کی ۔

  شامی قومی محاذ کےمطابق، یہ واقعہ  ادلب کے جنوب میں حامہ  شہر کے علاقے وادی الغاب میں گزشتہ درمیانی شب پیش آیا ۔

  اس واقعے کے بعد  ہوئی  جھڑپ میں شمای قومی محاذ کے بعض فوجی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

بعد ازاں محاذ نے  ادلب کے جنوب مین واقر معارہ  مخاس  نامی دیہات  میں متعین اسد نواز فوجی چوکیوں پر  گولہ باری بھی کی ۔

 


ٹیگز: #فوجی , #روس , #شام

متعللقہ خبریں