یمن، عبوری دارالحکومت کے فوجی کیمپ کے سامنے زور دار دھماکہ

یمن، عبوری دارالحکومت کے فوجی کیمپ کے سامنے زور دار دھماکہ

1559723
یمن، عبوری دارالحکومت کے فوجی کیمپ کے سامنے زور دار دھماکہ

عبوری دارالحکومت عدن میں حزام ایمنی قوتوں کے ایک فوجی کیمپ کے سامنے کچرے کے ڈبے میں دھماکہ  ہوا  ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  ملک کے جنوبی شہر عدن میں متحدہ عرب امارات کی  حمایت یافتہ جنوبی عبوری کونسل سے منسلک حزام ایمنی  قوتوں کے الا میشاری  فوجی کیمپ کے سامنے زور ار دھماکہ ہوا۔

اس دھماکے سے گرد  و نواح  کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تو  جوار کے ایک اسکول کی دیوار  منہدم ہو گئی،  تا ہم کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں