شام: ایرانی نواز دہشتگردوں نے سنی مساجد کو امام بارگاہوں میں تبدیل کرنا شروع کر دیا

شام میں    ایرانی نواز اہل تشیع  دہشتگردوں  نے دیر الزور کے علاقے میں اہلسنت   کی مساجد کو امام بارگاہوں میں تبدیل کرنا  شروع کر دیا ہے

1354372
شام: ایرانی نواز دہشتگردوں نے سنی مساجد کو امام بارگاہوں میں تبدیل کرنا شروع کر دیا

شام میں    ایرانی نواز اہل تشیع  دہشتگردوں  نے دیر الزور کے علاقے میں اہلسنت   کی مساجد کو امام بارگاہوں میں تبدیل کرنا  شروع کر دیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  ان دہشتگردوں نے  اس سے قبل عراقی سرحد کے قریبی ایک شہر میں بھی بعض مکانات پر قبضہ کرتےہوئے  انہیں امام بارگاہوں مییں تبدیل کر دیا  تھا۔

 دہشت گردوں نے  اب کی بار   دیر الزور   کے بعض قصبوں میں  اہلسنت و جماعت   کی مساجد کو امام بارگاہوں میں تبدیل کر دیا  جہاں انہوں نے فقہ جعفریہ  کی تعلیمات بھی  دینا شروع کر دی ہیں۔

 دیر الزور   کا شہر  امریکی نواز   وائی پی جی   دہشت گرد تنظیم کے زیر کنٹرول ہے ۔

 



متعللقہ خبریں