مصر:مرحوم صدر مرسی کے صاحبزادے انتقال کر گئے

مصر  کے  پہلے جمہوری صدر  مرحوم  محمد مرسی کے  چھوٹے صاحب زادے عبداللہ مرسی حرکت قلب بند ہوجانےکے باعث انتقال کر گئے

1263865
مصر:مرحوم صدر مرسی کے صاحبزادے انتقال کر گئے

مصر    کے  پہلے جمہوری صدر  مرحوم  محمد مرسی کے  چھوٹے صاحب زادے   عبداللہ مرسی حرکت قلب بند ہوجانےکے باعث انتقال کر گئے۔

 اناطولیہ ایجنسی  سے گفتگو  کرتےہوئے   مرسی کے بڑے بیٹے  احمد مرسی  نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔

 واضح رہے کہ محمد مرسی اس سال جون میں     عدالتی سماعت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے  ۔



متعللقہ خبریں