سعودی وزیر خارجہ کی یورپی انسداد دہشتگردی کے رابطہ افسر سے ملاقات

خبر کے مطابق ، الجبیر  نے  یہ ملاقات  ریاض میں واقع اپنے دفتر میں کی  جس میں  دو طرفہ تعاون کے امکانات اور انسداد  دہشت گردی کے سلسلے میں  عالمی کوششوں  کا جائزہ لیا گیا

1160887
سعودی وزیر خارجہ کی  یورپی انسداد  دہشتگردی کے رابطہ افسر سے ملاقات

 سعودی امور خارجہ کے وزیر  عادل الجبیر  نے یورپی یونین کے امور انسداد دہشتگردی کے رابطہ افسر  گیلس  ڈی کارشوف  نے ملاقات کی ۔

 سعودی   عرب کی سرکاری ایجنسی  ایس پی اے کے مطابق ، الجبیر  نے  یہ ملاقات  ریاض میں واقع اپنے دفتر میں کی  جس میں  دو طرفہ تعاون کے امکانات اور  انسداد   دہشت گردی کے سلسلے میں  عالمی کوششوں  کا جائزہ لیا گیا ۔

 یاد رہے کہ  یورپی یونین کے رکن ممالک  نے یورپی کمیشن کی طرف سے  تیار کردہ دہشتگردوں کی مالی اعانت ختم کرنے  اور ناجائز رقوم کی منتقلی     روکنے میں ناکام 23 ممالک   پر مبنی فہرست  کو مسترد کرنے کا  اعلان کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں