عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

24.08.2021

1696483
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الرایہ: صدر رجب طیب ایردوان  افغانستان کے  معاملے پر وسیع پیمانے کی ڈپلومیسی پر عمل پیرا ہیں

الا وطن:  أفغانستان  کے کابل ہوائی اڈے پر افراتفری مچنے سے بھاری تعداد میں بچے جان بحق ہو گئے ، جبکہ ان کی کثیر تعداد لا پتہ ہے

الا زمان : امریکی اور یورپی  ذراعوں کا کہنا ہے کہ  افغانستان   سے انخلا کے عمل  کا وقت پر مکمل ہونا   نا ممکن  ہے تو طالبان مقررہ وقت میں توسیع دینے سے انکار کر رہے ہیں

دوئچے ویلے: افغانستان  میں موجود جرمن اور مقامی ملازمین کے انخلا  میں تاخیری پر نکتہ چینی کا سامنا ہونے والے جرمن وزیر دفاع این گیرٹ کرامپ کیرین باور  کا کہنا ہے کہ وہ  فیصلوں کی ذمہ داری اپنے سر لینے کے لیے تیار ہیں

سود دوئچے زائی تنگ: جرمن حکومت  نے ابتک عام وبا سے متاثرین کی تعداد   کو اساس بنانے کے بجائے  اسپتالوں میں مریضوں  کی تعداد کو اساس بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے

تاگیس چاو: امریکی جرمنی  ہنگامی صورتحال کے پیش نظر  پناہ گاہیں بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے، افغانستان  سے انخلا کیے جانے والے  تقریباً 4 ہزار  باوریا  اور رہین  لینڈ۔ فالز  کے امریکی فوجی اڈوں پر عبوری طور پر قیام کر سکتے ہیں

لے فیگارو: فرانس   لیجائے جانے والے 5 افغانوں کو طالبان سے تعلق ہونے کے دعوے  لیجائے جانے والے 5 افغانوں کو طالبان سے تعلق ہونے کے دعوے  کے ساتھ حراست   میں لیا گیا

لے پیری زیئین : فرانسیسی وزیر صحت اولیویر  ویران  کے  بیان کے مطابق  ماہ ستمبر سے   65 سال سے زائد کی عمر کے شہریوں کو کورونا ویکسین  کی تیسری ڈوز لگائی جا سکتی ہے

روزنامہ روسی قایا: روسی دفتر خارجہ  کا کہنا ہے کہ روس  یوکیرین سے ٹرانزٹ خدمات لیے بغیر بھی   اپنے ہدف تک رسائی کر سکتا ہے

آر بی کے: ماہ جنوری تا جولائی کے عرصے میں ترکی  کو 1٫55 ملین سے زائد  روسی سیاح آئے ہیں

الا پائس: اسپین  میں نیا تعلیمی سال ماہ ستمبر میں مڈل اسکول اور ہائی اسکول کے طلبا کے نصف کے ویکسین  لگائے جانے کے ساتھ شروع ہو گا

الا موندو: امریکہ  نے فائزر اور بائیون ٹیک ویکسین  کے استعمال کی مکمل طور پر منظوری دے دی ہے

تیلے سُر: ارجنٹائن نے  بروز سوموار عالمی مالیاتی فنڈ سے 4 ارب 355 ملین ڈالر وصول کیے ہیں

 

 



متعللقہ خبریں