عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 21.06.2021

عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 21.06.2021

1661845
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 21.06.2021

۔۔۔ ڈوئچے ویلے: جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہےکہ ہم ترکی کے ساتھ ایک نئے مہاجر سمجھوتے کے حق میں ہیں۔

 

۔۔۔ بِلڈ:کورونا وائرس کے بارے میں نئی تحقیقات نے ثابت کر دیا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ سیاسی حفاظتی تدابیر کے لئے ایک سہارا قبول نہیں کیا جا سکتا۔ ایسن یونیورسٹی کی تحقیق کی رُو سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے ثابت ہو کہ ہر پازیٹیو کیس وائرس کو پھیلاتا بھی ہے۔

 

۔۔۔ اشپیگل: برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد یہاں مقیم یورپی یونین کے شہری اقامتی پرمٹ حاصل کرنے کے راستے تلاش کر رہے ہیں۔

 

۔۔۔الوطن: لبنان کے صدر مشعل عون نے یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی جوزف بوریل کے ساتھ ملاقات کی۔

 

۔۔۔ الریا القطریا: یورپی یونین نے مہاجرین میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے سدباب کے لئے حفاظتی تدابیر میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

 

۔۔۔ لے موند: فرانس میں 2021 صدارتی انتخابات کے پہلے راونڈ کے نتائج نے امانوئیل ماکرون اور مارین لی پین کی صدارتی حکمت عملی کو ہِلا کر رکھ دیا ہے۔

 

۔۔۔ لے فگارو: فرانس کے شہر بورڈیوکس میں دو عمارتیں منہدم کم از کم 3 افراد زخمی۔

 

۔۔۔ لی پارزئین: آج فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نائٹ کلبوں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں اجلاس کریں گے۔

 

۔۔۔ ریانووستی: یوکرائن کے وزیر خارجہ دمتری کولیبا نے روس کو ترکی کے ڈرون طیاروں کی دھمکی دی ہے۔

 

۔۔۔ ازوستیا: وائٹ ہاوس کے سکیورٹی مشیر جیک سولیوان نے کہا ہے کہ روس حزب اختلاف  کے لیڈر الیکسی ناوالنی کی گرفتاری کی وجہ سے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اطلاق کیا جائے گا۔

 

گازیتا: یوکرائن کے وزیر خارجہ دمتری کولیبا نے ترکی کی خبر رساں ایجنسی اناطولیہ کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ نیٹو نے 2008 سے لے کر اب تک یوکرائن کی شمالی اٹلانٹک رکنیت کے لئے کچھ نہیں کیا۔

 

۔۔۔ انفوبائے: کیوبا نے ، سوبیرانا 02 ویکسین کے، ابتدائی تجربات میں، کووِڈ۔19 کے خلاف  62 فیصد موئثر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

 

۔۔۔ ٹیلے سُر: ایران نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ عملی پلان کو دوبارہ فعال کرنے کے لئے ہمارے پاس دستاویزات موجود ہیں۔

 

۔۔۔ الیونیورسل:امریکہ نے میکسیکو اور کینیڈا کی سرحدوں پر پابندیوں کی مدت میں21 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔



متعللقہ خبریں