عالمی ذرائع ابلاغ۔ 14.06.2021

عالمی ذرائع ابلاغ۔ 14.06.2021

1657404
عالمی ذرائع ابلاغ۔ 14.06.2021

۔۔۔ الریا القطریا: سعودی عرب اس سال صرف اپنےشہریوں اور شاہی خاندان میں موجود افراد کو حج کی اجازت دے گا۔

۔۔۔ ینی حیات: فلسطین کے وزیر اعظم محمد عشتیہ نے غزہ کی تعمیر نو کے لئے عالمی بینک کے وفد سے ملاقات کی۔

۔۔۔ الوطن: سلطنتِ عمان نے فرانس کے ساتھ فوجی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دئیے۔

۔۔۔ فرینکفرٹ الگمائینے زیتنگ: پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ بحیرہ روم یورپ کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔

۔۔۔ ڈی پی اے: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم نے امریکہ کے صدر جو بائڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائڈن کے ساتھ ملاقات کی۔

۔۔۔ ٹاگس سپیگل: نیتان یاہو کا دور فی الوقت ختم ہو گیا۔ اسرائیل میں تاریخی حکومتی تبدیلی۔

۔۔۔ لے پارزئین: بارہ سالہ اقتدار کے بعد نیتان یاہو کی وزارت اعظمیٰ ختم ہو گئی۔

۔۔۔ لے موند: فرانس مسلح افواج کے سربراہ جنرل فرانچوئس لیکوئنٹرے مستعفی ہو گئے۔

۔۔۔ فرانس 24: نیٹو اتحاد ٹرانس اٹلانٹک تعلقات میں ایک نئے دور کے آغاز کا خواہش مند ہے۔

۔۔۔ الپائس: جی۔7 ممالک نے 2022 میں ایک بلین کووِڈ۔19ویکسین عطیہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

۔۔۔ لاونگارڈیا: موسمیاتی شرائط کی وجہ سے ہونے والی نقل مکانی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔2020میں 40 ملین انسان اپنی رہائش کی جگہوں کو ترک کرنے پر مجبور ہو گئے۔ اس نقل مکانی کے 75 فیصد کی وجہ قدرتی آفات ہیں۔

۔۔۔ ٹیلے سُر: برازیل اور وینزویلا  نےامریکہ کپ 2021 کا آغاز کر دیا۔

۔۔۔ازوسیتا: امریکی مالیاتی اداروں پر روس کے سرکاری بانڈ خریدنے کی پابندی آج سے نافذ العمل ہو گئی۔

۔۔۔ آر بی کے: امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے دباو کے باوجود روس کے صدر ولادی میر پوتن کا اپنے روّیے کو تبدیل نہ کرنا ان کے کردار کی خصوصیت ہے۔

۔۔۔ لنتا: 17 جون سے سینٹ پیٹرز برگ میں زیادہ سخت قرنطینہ تدابیر شروع ہو جائیں گی۔



متعللقہ خبریں