عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

10.05.20

1637283
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن اخبارات

ڈوئچے ویل: سوشل ڈیموکریٹس  کے بطور چانسلر امیدوار اولاف شولز ہو گئے۔

سودوئچے زائی ٹنگ: یورپی یونین نے آسٹرا زینیکا خریدنے کا فیصلہ ترک کر دیا ۔

 

فرانسیسی اخبارات

لے موند:  تحفظ ماحولیات سےمتعلق شق کی فرانسیسی آئین میں شمولیت کےلیے عوامی ریفرنڈم کی ناکامی کا الزام  حکومت ا ور سینیٹ ایک دوسرے پر لگا رہےہیں۔

لا ماتین: امریکہ میں سالگرہ کی تقریب خون میں نہا گئی،سات افراد ہلاک

 

ہسپانوی اخبارات

 اسپین میں ہنگامی حالت کا نفاذ ختم،عدالت عالیہ اگر کورونا کے خلاف حفاظتی پلان کو مسترد کرتی ہے تو حکومت قانون میں تبدیلی لا سکے گی ۔

لا جورنادا: امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک سالگرہ کی تقیرب کے دوران مسلح حملہ، سات افراد ہلاک 

کلارین: ارجنٹائن کے صدر البرتو فرنانڈیز نےاپنے اختیارات میں اضافے پر مبنی ایک قانونی قرارداد پارلیمان میں بھیج دی ۔

 عربی اخبارات

 الجزیرہ: القدس کی صورت حال پر غور کےلیے سلامتی کونسل آج جبکہ عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کل ہنگامی اجلاس طلب کر رہی ہیں۔

الجزیرہ: افغانستان میں طالبان نے عید الفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیاہے۔

القدس العربی: اسرائیل قابض قوتوں نے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا،جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی۔

 روسی نیوز پورٹلز

 تاس: سی این این کا کہنا ہے کہ امریکی فرم کولونیئل پائپ لائن پر سائبر حملہ روسی ہیکروں کی کارستانی ہوسکتی ہے۔

لینتا: جمہوریہ چیک ور بیتجہ میں ہوئے دھماکوں کے لیے روس سے  کروڑوں دالر ہرجانہ طلب کرنے کا سوچ رہا ہے۔

 ریا نووستی: وال اسٹریٹ  جرنل کے مطابق،امریکہ افغانستان سے انخلا کی جانے والی اپنی فوج کی کچھ تعداد روسی سرحد پر متعین کر سکتا ہے۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں