عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

22.01.21

1569029
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 عربی اخبارات

 الرایہ القطریہ: مصر اور قطر کے درمیان سفاریت تعلقات بحال ہو گئے۔

وطن: کورونا کی نئی قسم ساٹھ ممالک میں پھیل گئی،برطانیہ می ریکارڈ اموات

المستقبل: امریکہ میں کورونا سے اموات دوسری جنگ عظیم میں ہلاک شدہ  فوجیوں کی تعداد سے کہیں زیادہ

جرمن نیوز سائٹس

 این ٹی وی: یورپی پارلیمان نے نارتھ فلو ٹو  پائپ لائن پر کام روکنے کا مطالبہ کر دیا۔

 ڈوئچے ویل: یورپی سربراہ کورونا کی نئی قسم کے خلاف پالیسی بنانے  میں مشغول

 روسی نیوز پورٹلز

 ریا نووستی: ہنگری روس کی کورونا ویکسین اسپوتنک V کے باضابطہ استعمال کی اجازت دینے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

 تاس: یورپی پارلیمان نے   روسی ناقد الیکسی نوالنی کی گرفتاری  پر روس کے خلاف پابندیوں اور نارتھ فلو ٹو منصوبے کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔

 رونیوز 24: روسی عوام  سرمائی تعطیلات  گزارنے  اور  رہائیشی خریداری کےلیے ترکی کو ترجیح دینا جاری رکھا ہوا ہے۔

 ہسپانوی اخبارات

 الموندو: کورونا کی تیسر لہر کے باعث اسپین میں انتہائی نگہداشت کا شعبہ اژدہام کا شکار،ماہرین  سخت احتیاطی تدابیر کے حق میں

الپائس: کورونا کے خلاف اسپین کی مقامی حکومتیں اور ان کی قانونی بے ضابطگیاں ،بعض افراد اور  گروہوں کو غیر ضروری  طو رپر کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے رہی ہیں۔

 الناسیونال: وینیزویلا میں مادورو انتظامیہ گوانا کے ساتھ  موجودہ سرحدی تنازعے  پر مبنی قانونی  کاروائی کو تین ماہ تک موخر کرنے کا مطالبہ کررہی ہے۔

 فرانسیسی اخبارات

 لے موند: فرانس میں اتوار سے یورپی یونین سے آنے والے تمام مسافروں کےلیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط رکھ دی گئی ہے۔

 لے فیگارو: امریکی جہوری نظام انقلابی دور کے دہانے پر 

فرانس 24 : امریکی صدر بائِڈن کی تقریب حلف برداری کے خلاف احتجاج کرنے کے خواہاں ٹرمپ کے حامی اکیلے رہ گئے۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں