عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

15.01.21

1564277
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن اخبارات

 اشپیگل:  امریکی نو منتخب صدر بائیڈن نے   فوری طور پر کورونا کے خلاف 1.9 کھرب ڈالر کا امدادی پیکیج اعلان کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

ڈوئچے ویل: موٹر سازی کی صنعت   سست روی کا شکار

 اے آر ڈی: جرمن چانسلر انگیلا مرکل   وقت ضائع کیے بغیر ملک بھر میں سخت تدابیر اختیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

 عربی اخبارات

الدستور: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ عسلمی وبا کا دوسرا سال مشکل ہو سکتا ہے۔

 القدس:  مقبوضہ اسرائیل یہودی آباد کاروں پر حملوں کا انتقام لینا چاہتا ہے۔

الوطن:کویتی تیل کی قیمت بڑھ رہی ہے۔

ہسپانوی اخبارات

 الپاءس:کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافہ ،ہسپتالوں میں بستروں کی گنجائش کم پڑ گئی

پرینسا لاطینہ: ارجنٹائن کے صدر البرتو فرنانڈز نے اسقاط حمل کے قانون کو منظور کر لیا۔

انفو بائی: ایران نے وینیزویلا کی فوج کی تربیت کےلیے افسران روانہ  کر دیئے۔

فرانسیسی اخبارات

 فرانس 24: فرانس کے بعض علاقوں  میں شام چھ بجے کے بعد کرفیو لگا دیا  جس کا ہفتے کے روز سے ملک بھر میں  اطلاق ہوگا۔

لے موند: برازیل کے صدر ژائر بولسونارو نے صدر ماکروں  کے حالیہ بیان کو احمقانہ قرار دیا ہے۔

لے سوئر: امریکی ایف بی آئی کو  باِئڈین کی تقریب حلف برداری کے دوران پر تشدد واقعات کا خدشہ لاحق ہے۔

روسی نیوز پورٹلز

 لینتا: ٹوئٹر نے کورونا کے خلاف روسی ساختہ اسپوتنک V  کا اکاونٹ بند کر دیا ۔

 تاس: روسی  عوام  اور انفرادی  چھوٹے تاجروں  کے دیوالیئے کی شرح 73 فیصد تک بڑھ گئی۔

ریا نووستی: روس سے وابستہ بریات نیم خود مختار جمہوریہ کے گورنر الیکسی سائدانوف کوبر طرف کر دیا گیا ۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں