عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

13.01.2021

1562840
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

دوئچے ویلے: جرمنی میں  مسلمانو  ں کے خلاف نسل پرستی قوم اسمبلی کے ایجنڈے میں

فرینکفرٹر روندس چاؤ:  کورونا وائرس  کی جنوبی افریقہ میں جنیاتی تبدیلی  جرمنی کو بھی پہنچ گئی، کورونا پابندیوں میں توسیع چانسلر انگیلا مرکل کے ایجنڈے میں۔

القدس العربی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملک میں ’’امن و آشتی‘‘ کی اپیل

القدس  العربی: پیداوار میں  تاخیری کرنے والا یورپ کیا  ڈراؤن خریدے گا؟

الرایہ: کل تیونس   وسیع پیمانے کی عوامی بغاوت  کے بعد زین العابدین بن علی کی انتظامیہ کے کالعدم قرار دیے جانے کی دسویں سالانہ یاد منا رہا ہے

لے فیگارو: ویٹس ایپ  صارفین کو ان کے ڈاٹا کو خفیہ رکھنے کے معاملے میں  اعتماد  میں لینے کی کوششوں میں

لے سوئر: ماڈرنا ویکسین کو آئندہ ہفتے سے بیلجیم میں لگایا جانے لگے گا

لے پیری زیئن : ٹویٹر اور فیس بک کے بعد یو ٹیوب  نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چینل کو بند کرتے ہوئے  ’شدت آمیز واقعات‘  کو شہہ دے سکنے کے پیش نظر  ان کے ایک ویڈیو کو ہٹا دیا ہے

لا وان گاردیہ: ماڈرنا ویکسین کی پہلی خوراک اسپین پہنچ گئی

الا موندو: وبا کی تیسری لہر،  حفظان ِ صحت نظام کو مزید خوفزدہ کر رہی ہے، کووڈ۔19 کے مریضوں کی اسپتال رجوع کرنے والوں کی  تعداد کسی بھی طرح کم نہیں ہو رہی

پرنسا لاطینہ: ونیزویلا پٹرولیم فرم، پیترولیوس  سال 2021 بھر کے دوران یومیہ خام تیل کی پیداوار کو  ڈیڑہ ملین بیرل تک بڑھانے کا ہدف  رکھتا ہے

ریانووسطی: امریکی وزارت خارجہ نے نارتھ اسٹریم ۔ٹو قدرتی گیس پائپ لائن کی تعمیر  میں روس کی مدد کرے والی یورپی فرموں کو پابندیوں کے خطرات کے حوالے سے خبر دار کیا ہے

طاس: صدر رجب  طیب ایردوان نے  بروزمنگل ٹیلی گرام اکاؤنٹ کھولا ہے ان کے فالوورز کی تعداد ابھی سے ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے

از وسطیہ: کرغزستان کے نو منتخب صدر صادر جاپاروف  کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ ہماری سٹریٹیجک شراکت داری قائم رہے گی

 



متعللقہ خبریں