جرمنی نے عالمی فٹ بال مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا

جرمن قومی فٹ بال ٹیم کی اگلے  سال قطر میں ہونے والی فٹ بال کی عالمی چیمپئن شپ میں شرکت یقینی ہو گئی ہے

1718292
جرمنی نے عالمی فٹ بال مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا

جرمن قومی فٹ بال ٹیم کی اگلے  سال قطر میں ہونے والی فٹ بال کی عالمی چیمپئن شپ میں شرکت یقینی ہو گئی ہے۔

نئے جرمن کوچ ہانسی فلِک کی ٹیم نے اسکوپیئے میں شمالی مقدونیہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا کر آئندہ ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ جے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

اس طرح سے جرمن ٹیم نے قطر میں دو ہزار بائیس کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ہانسی فلِک کے جرمن ٹیم کا کوچ بننے کے بعد سے بین الاقوامی میچوں میں جرمنی کی یہ مسلسل پانچویں کامیابی ہے۔



متعللقہ خبریں