ترک خواتین والی بال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ترک خواتین کی والی بال ٹیم  یورپی والی بال چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل  مقابلے میں  پولینڈ کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

1700660
ترک خواتین والی بال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ترک خواتین کی والی بال ٹیم  یورپی والی بال چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل  مقابلے میں  پولینڈ کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

 ترک ٹیم اب اپنا سیمی فائنل  3 ستمبر کو کھیلے گی ۔

کوارٹر فائنل کا ایک دیگر میچ سربیا اور فرانس کے درمیان ہوگا جس کے بعد ترکی کی حریف  ٹیم کا تعین ممکن ہو سکے گا۔

 



متعللقہ خبریں