tترک والی بال ٹیم کی لگا تار تیسری فتح

ترکی اپنا چوتھا گروپ میچ آج شام فن لینڈ کے خلاف کھیلے گا

1695755
tترک والی بال ٹیم  کی لگا تار تیسری فتح

یورپی والی بال  چمپین شپ 2021 کے سلسلے میں کل کھیلے گئے میچ میں ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے سویڈن کو بڑی آسانی سے 3۔ 0 کے اسکور سے شکست دےدی۔

یہ ترک ٹیم کی ڈی گروپ میں لگاتار تیسری فتح تھی۔

ترکی اپنا چوتھا گروپ میچ آج شام فن لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔



متعللقہ خبریں