یو ای ایف اے کپ میچوں میں مہمان گراؤنڈ گول کا فرق ختم

اب کے بعد  بھی پہلے کی طرح 15۔15 منٹ کا اضافی وقت دیا جائیگا اور  بعد میں پلنٹیوں کا اطلاق ہو گا

1664894
یو ای ایف اے کپ میچوں میں مہمان گراؤنڈ گول کا فرق ختم

 مہمان گراؤنڈ میں یو ای ایف کپ کے میچوں میں  گول کے اضافی وزن کا اطلاق 2021۔2022 سیزن میں نہیں ہو گا۔

یو ای ایف  اے کی جانب سے جاری ایک اعلان کے مطابق تمام تر ٹیموں کو گول کے اسکور کے مساوی حقوق دئے جائینگے اور اب ہوم گراؤنڈ اور مہمان گراؤنڈ  میں گول کرنے کا فرق ختم ہو جائیگا۔

اب کے بعد  بھی پہلے کی طرح 15۔15 منٹ کا اضافی وقت دیا جائیگا اور  بعد میں پلنٹیوں کا اطلاق ہو گا۔



متعللقہ خبریں