ماونٹ ایورسٹ کوہ پیماوں کے لیے دوبارہ سے کھول دیا گیا

چینی حکام کا کہنا ہے کہ طبی رپورٹ رکھنے اور وائرس کے کم خطرے کے حامل  38 ممالک کے کو ہ پیماوں کو چوٹیاں سر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے

1635871
ماونٹ ایورسٹ کوہ پیماوں کے لیے دوبارہ سے کھول دیا گیا

کورونا کے باعث گزشتہ سال بند ہوئے ماونٹ ایوریسٹ کی شمالی چوٹی دوبارہ  سے کوہ پیماوں کےلیے کھول دی گئی ہے۔

 چینی حکام کا کہنا ہے کہ طبی رپورٹ رکھنے اور وائرس کے کم خطرے کے حامل  38 ممالک کے کو ہ پیماوں کو چوٹیاں سر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 دریں اثنا، ان کوہ پیماوں سے سماجی فاصلہ رکھنے اور جسمانی درجہ حرارت کو کنٹرول میں رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں