یو ای ایف اے کوارٹر فائنلز کا دوسرا راؤنڈ

سلوایہ پراگ  اور آرسینال کے مابین چیکیا کے دارالحکومت پراگ   میں کھیلے جانے والے میچ کے ریفری ترک    شہری جنید چاکر ہوں گے

1621154
یو ای ایف اے کوارٹر فائنلز کا دوسرا راؤنڈ

یوای ایف اے یورپین لیگ  کے کوارٹر فائنلز کے سلسلے کےد وسرے میچ کل کھیلے جائینگے۔

یورپی فٹ بال کلب کی سطح پر دوسرے نمبر کے مقابلوں کے کوارٹر فائنلز  کل  چار میچوں کے ساتھ پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔

سلوایہ پراگ  اور آرسینال کے مابین چیکیا کے دارالحکومت پراگ   میں کھیلے جانے والے میچ کے ریفری ترک    شہری جنید چاکر ہوں گے۔

کل رات 10 بجے شروع ہونے والے میچوں کا پروگرام :

مانچسٹر یونائیٹڈ ۔ گراندا

سلوایہ پراگ۔ آرسینال

روما۔ اجاکس

ویلا ریئل ۔ دینامو زاغرب

 



متعللقہ خبریں