عالمی فٹ بال کپ کوالیفائنگ روائنڈ میں ترکی بمقابلہ لاٹویا

اس سے قبل کے دو گروپ میچوں میں ترک قومی ٹیم نے ہالینڈ کو چار۔دو اور ناروے کو تین۔صفر سے شکست دے دی تھی

1611371
عالمی فٹ بال کپ کوالیفائنگ روائنڈ میں ترکی بمقابلہ لاٹویا

ترک قومی فٹ بال ٹیم2022 عالمی فٹ بال کپ کے جی کوالیفائنگ روائنڈ کے تیسرے میچ میں آج لاٹویا  کے مد مقابل آئے گی۔

استنبول اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات پونے دس بجے  شروع ہو گا اور ٹی آرٹی سپور چینل پر براہ  نشر ہو گا۔

اس سے قبل کے دو گروپ میچوں میں ترک قومی ٹیم نے ہالینڈ کو چار۔دو اور ناروے کو تین۔صفر سے شکست دے دی تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں