یورپین وومن باسکٹ بال چمین شپ

ترک قومی باسکٹ بال ٹیم برائے خواتین نے 17 تا 27 جون کو فرانس میں منعقد ہونے والی چمین شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا

1594472
یورپین وومن باسکٹ بال چمین شپ

باسکٹ بال  2021 فیبا وومن یورپین چمپین شپ  کی  ابتدائی قرعہ اندازی ہو گئی ہے۔

فیبا کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ کے مطابق ترکی 8 مارچ کو ہسپانوی شہر ویلنسیا میں منعقد ہونے والی قرعہ اندازی میں تیسرے  بیگ میں  داخل  ہو گا۔

یہ قرعہ اندازی یو ٹیوب چینل پر براہ راست  پیش کی جائیگی۔

ترک قومی باسکٹ بال ٹیم برائے خواتین نے 17 تا 27 جون کو فرانس میں منعقد ہونے والی چمین شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔

قرعہ اندازی کی تقسیم کچھ یوں ہو گی:

پہلا بیگ: اسپین، فرانس، سربیا، بیلجیم

دوسرا بیگ: سویڈن، روس، سلووینیا، اٹلی

تیسرا بیگ:  بیلا روس، چیکیا، مونٹیگری، ترکی

چوتھا بیگ:سلوواکیہ، کروشیا، بوسنیا ہرزیگوینا، یونان

 



متعللقہ خبریں