باسکٹ بال یورپین لیگ میں ترک کلب فنیر باہچے کی لگاتار 10 ویں فتح

فنیر باہچے کلب کے صدر علی  کوچ نے اس میچ کو  کورٹ میں دیکھا

1587299
باسکٹ بال یورپین لیگ میں ترک کلب فنیر باہچے کی لگاتار 10 ویں فتح

باسکٹ  بال ٹرکش ایئر لائنز کے  25 ویں ہفتے کے میچ میں فنیر باہچے بیکو نے اپنے ہوم کورٹ میں جرمن ٹیم آلبا برلن کو 89۔84 کے اسکور سے شکست دے دی۔

اس نتیجے کے ساتھ  فنیر باہچے نے اوپر تلے 10ویں جبکہ لیگ میں 15 ویں کامیابی حاصل کی ہے۔ آلبا  کو 17 بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

فنیر باہچے کلب کے صدر علی  کوچ نے اس میچ کو  کورٹ میں جا کر دیکھا۔

 



متعللقہ خبریں