جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم کا سال بعد دورہ پاکستان

مہمان ٹیم اور پاکستان کی قومی ٹیم 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ۔ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی

1564795
جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم کا  سال بعد دورہ پاکستان

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے  بعد پاکستان آمد ہوئی ہے۔

جنوبی افریقہ کا 38 رکنی اسکواڈکراچی پہنچ گیا ہے۔  جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت  وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔

مہمان ٹیم اور پاکستان کی قومی ٹیم 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ۔ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری کو کراچی میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں 4 فروری سے شروع ہوگا۔

 سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے  تحت کھلیے جائیں  گے۔ جبکہ سیریز کے تینوں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 11، 13 اور 14 فروری کو ہوں گے۔

 



متعللقہ خبریں