بھارت: مسلح افراد 10 کان کن اغوا کر کے لے گئے

امکان ہے کہ اس واقعے میں حکومت اور آسام کا مسلح علیحدگی پسند جتھا  آسام  لیبریشن فرنٹ اور ناگا لینڈ کی قومی  سوشلسٹ کونسل کے ارکان ملوث ہیں

2104055
بھارت: مسلح افراد 10 کان کن اغوا کر کے لے گئے

بھارت میں مسلح افراد نے دس کان کنوں کو اغوا کر لیا۔

 صوبہ آسام کی پولیس کا کہنا ہے  یہ واقعہ ریاست اروناچل پردیش  کی سرحد کے قریب کوئے کی ایک کان میں پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  بعض نا معلوم مسلح افراد وہاں سے دس کان کنوں کو اغوا کر کے لے گئے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

 امکان ہے کہ اس واقعے میں حکومت اور آسام کا مسلح علیحدگی پسند جتھا  آسام  لیبریشن فرنٹ اور ناگا لینڈ کی قومی  سوشلسٹ کونسل کے ارکان ملوث ہیں۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں