افغانستان: صوبہ بدخشاں میں بھارت کا مسافر بردار طیارہ گِر گیا

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے 'بدخشاں' میں بھارت کا مسافر بردار طیارہ گِر گیا

2091333
افغانستان: صوبہ بدخشاں میں بھارت کا مسافر بردار طیارہ گِر گیا

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے 'بدخشاں' میں بھارت کا مسافر بردار طیارہ گِر گیا ہے۔

افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق بدخشاں کے سربراہ برائے ثقافت و اطلاعات ذبیح اللہ عامری نے کہا ہے کہ بھارت کا مسافر بردار طیارہ کران۔منجان اور زیباک  تحصیلوں کے درمیان توپہاکا پہاڑوں میں گِر گیا ہے۔

عامری نے کہا ہے کہ حادثہ صبح کے وقت پیش آیا۔ امدادی ٹیموں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں