بھارت میں میچانگ سمندری طوفان،تامل ناڈو میں 23 افراد ہلاک

بھارت میں  آنے والے سمندری طوفان  میچانگ سے سیلاب کے نتیجے میں  23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

2073366
بھارت میں میچانگ سمندری طوفان،تامل ناڈو میں 23 افراد ہلاک

 بھارت میں  آنے والے سمندری طوفان  میچانگ سے سیلاب کے نتیجے میں  23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 اے این آئی نیوز کے مطابق، تامل ناڈو  ریاست  کے  شہر چنئی  کی پولیس نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے  23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 پولیس نے مزید بتایا کہ  سیلاب میں بہنے والے دس افراد کو بچا بھِی لیا ہے ۔

بھارتی ادارہ برائے موسمیات  کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں  110 کلومیٹر فی گھنٹہ  کی رفتار سے چلنے والی ہواوں کا رخ اب  شمالی علاقوں کی طرف ہو گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں