ایران میں زلزلوں کے جھتکے

تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق 5.3 شدت کے زلزلے کا مرکز  صوبہ ہرمزگان کا  ضلع فِن  میں تھا، زلزلے کے یہ جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 08.29 پر  محسوس کیے گئے

2051897
ایران میں زلزلوں کے جھتکے

ایران کے صوبہ ہرمزگان کے ضلع فِن میں 5.3 کی شدت اور  ضلع فرغان میں 5.6 شدت  کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق 5.3 شدت کے زلزلے کا مرکز  صوبہ ہرمزگان کا  ضلع فِن  میں تھا، زلزلے کے یہ جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 08.29 پر  محسوس کیے گئے۔

مقامی وقت کے مطابق 08.39 پر صوبہ ہرمزگان کے ضلع فرغان  میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے ۔

اطلاعات  کے مطابق  زلزلہ زیر زمین 10 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا  ہے اس زلزلے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔



متعللقہ خبریں